امیرمقام کا شانگلہ میں آتشزدگی سے متاثرہ گاوں کا دورہ

پشاور۔24نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کاشانگلہ لیلونئی کے اچانک آگ لگنے کے نتیجے میںخاکسترہونیوالے گاﺅںکس کادورہ،متاثرین سے ملاقات کی،اشیاءخوردنی کیلئے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے متعلقہ کمیٹی کے ارکان کوذاتی طورپر پانچ لاکھ روپے دیئے جبکہ پاکستان بیت المال کی جانب سے متاثرہ گھرانوںکیلئے پچاس پچاس ہزاروپے دینے کابھی اعلان کیا۔انہوںنے منیجنگ ڈائریکٹرپی ڈی اےم اے کوبھی ہدایات جاری کی کہ متاثرین کی جلدبحالی،روزمرہ استعمال کے …

پشاور۔24نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کاشانگلہ لیلونئی کے اچانک آگ لگنے کے نتیجے میںخاکسترہونیوالے گاﺅںکس کادورہ،متاثرین سے ملاقات کی،اشیاءخوردنی کیلئے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے متعلقہ کمیٹی کے ارکان کوذاتی طورپر پانچ لاکھ روپے دیئے جبکہ پاکستان بیت المال کی جانب سے متاثرہ گھرانوںکیلئے پچاس پچاس ہزاروپے دینے کابھی اعلان کیا۔انہوںنے منیجنگ ڈائریکٹرپی ڈی اےم اے کوبھی ہدایات جاری کی کہ متاثرین کی جلدبحالی،روزمرہ استعمال کے اشیاء،نقد فنڈ،ٹینٹ سمیت اشیاءخوردنی کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوںپراقدامات اٹھائے جائے،ڈی سی شانگلہ کوبھی ریلیف سرگرمیاںمزید تیز کرنے کی ہدایات کی،تحصیل ناظم الپوری کوپینے کی صاف پانی فی الفورفراہم کرنے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو لیلونئی کس روڈکے خستہ حال ٹکڑوںکوہنگامی بنیادوںپرپختہ کرنے کی ہدایات جاری کی تاکہ ریلیف سرگرمیوںمیںتاخیرنہ ہو۔

Leave a Reply