پشاور۔24نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے پشاورحیات آبادمیںخودکش دھماکے جس کے نتیجے میںایڈیشنل آئی جی (ہیڈکوارٹر)محمداشرف اورانکے گن مین شہیدہوئے کی شدیدالفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے نتیجے میںشہداءقوم کے ہیروزہیں،انکی قربانیارائیگاںنہیںجائیگی۔انہوںنے کہاکہ غم کی اس گھڑی میںمتاثرہ خاندانوںکے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔انجینئرامیرمقام نے اللہ کے حضوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہداءکوبلنددرجات عطافرمائیں،زخمیوںکوجلدصحت یاب کریںاورمتاثرہ خاندانوںکویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے …
امیرمقام کی پشاورحیات آبادمیںخودکش دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
پشاور۔24نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے پشاورحیات آبادمیںخودکش دھماکے جس کے نتیجے میںایڈیشنل آئی جی (ہیڈکوارٹر)محمداشرف اورانکے گن مین شہیدہوئے کی شدیدالفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے نتیجے میںشہداءقوم کے ہیروزہیں،انکی قربانیارائیگاںنہیںجائیگی۔انہوںنے کہاکہ غم کی اس گھڑی میںمتاثرہ خاندانوںکے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔انجینئرامیرمقام نے اللہ کے حضوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہداءکوبلنددرجات عطافرمائیں،زخمیوںکوجلدصحت یاب کریںاورمتاثرہ خاندانوںکویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔








