لندن ۔ 10 جنوری (اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر کھانے سے موٹاپے پرقابو پایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیورپول کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے اور موٹاپے سے تنگ افراد دن میں انجیر کے چار سے پانچ دانے کھا کر موٹاپے پر قابو پاسکتے ہیں۔ ماہرین کے …
انجیر کھانے سے موٹاپے پرقابو پایا جاسکتا ہے، ماہرین صحت

مزید خبریں
لندن ۔ 10 جنوری (اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر کھانے سے موٹاپے پرقابو پایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیورپول کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے اور موٹاپے سے تنگ افراد دن میں انجیر کے چار سے پانچ دانے کھا کر موٹاپے پر قابو پاسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انجیر کے اندر پروٹین، معدنی اجزائ، شکر کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں








