انجینئرامیرمقام کا کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب

پشاور۔26دسمبر(اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ نام نہاد تبدیلی قافلے کے کاروان میرآزمایاشدہ چہرے ہیں جنکاخان صاحب نے میک اپ کرکے ایک بارپھرآزمایا مگرکارکردگی ماضی کی طرح عشرعشیرہی رہی۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کیلئے بہترہوگاکہ وہ سیاست کی بجائے کرکٹ کابھاگ دوڑسنبھالے کیونکہ وہ جاگتے ہوئے اورخواب میںکرکٹ ٹیمیںتشکیل دیتے ہیں،کسی کوکپتان توکسی کونائب کپتان کے عہدوںسے نوازتاہے،انہیںعلم ہوگیاہے کہ سیاست اورعوامی خدمت انکی بس کی بات نہیںہے ۔