انجینئر امیر مقام سے مختلف وفود اور لوگوں کی ملاقات

پشاور۔ 06 دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ، سوات میں مختلف وفود اور لوگوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفود نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر وفاقی وزیر کو دلی مبارک باد پیش کی۔ نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔وفاقی وزیر نے ملاقات کے دوران آنے والے …

پشاور۔ 06 دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ، سوات میں مختلف وفود اور لوگوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفود نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر وفاقی وزیر کو دلی مبارک باد پیش کی۔ نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔وفاقی وزیر نے ملاقات کے دوران آنے والے لوگوں کے مسائل کو توجہ سے سُنا اور متعلقہ حکام کو ان مسائل کے فوری اور مؤثر ازالے کی ہدایت کی.

 

مزید خبریں