اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں انسانی حقوق ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 2کروڑ 3 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کی ترقی کے لئے رواں مالی سال میں30کروڑروپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
انسانی حقوق ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت 2 کروڑ روپے جاری

مزید خبریں