قومی خبریں انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں(کل) ’’پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے‘‘کے موضوع پر تقریب ہوگی کی طرف Hafiz Sharif - منگل, 20 فروری 2024, 11:00 صبح 188 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں (کل) بدھ کو’’پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے‘‘ کے موضوع پر تقریب ہوگی۔ سابق وفاقی سیکرٹری چوہدری معین افضل تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔