اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پی پی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پاکستان میں آپریشنز کی بحالی پاکستانی امیج اور معیشت کی بہتری کی جانب اہم قدم ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کک بیکس اور کمیشن کے بے تاج …
انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پاکستان میں آپریشنز کی بحالی پاکستانی امیج اور معیشت کی بہتری کی جانب اہم قدم ہے، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پی پی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پاکستان میں آپریشنز کی بحالی پاکستانی امیج اور معیشت کی بہتری کی جانب اہم قدم ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کک بیکس اور کمیشن کے بے تاج بادشاہ زرداری ہیں، پاکستان سٹیل ملز، ریلوے اور پی آئی اے جیسے کمانے والے اداروں کو دیوالیہ کرکے سرے محل اور سوئس بینکوں کو بھرا گیا۔







