انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.23 سینٹ (0.31 فیصد) کم ہوکر 74.27 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 26236 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 19530 گانٹھیں کم ہے۔

Leave a Reply