نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سے امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 2.48 سینٹ (3 فیصد)کم ہوکر 72.11 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 33679 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 2212 گانٹھیں …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سے امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 2.48 سینٹ (3 فیصد)کم ہوکر 72.11 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ مارکیٹ میں روئی کی کل 33679 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 2212 گانٹھیں کم ہیں۔








