نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے امریکی سودے 0.46 سینٹ (0.69 فیصد ) بڑھ کر 66.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 46140 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6353 گانٹھیں …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے امریکی سودے 0.46 سینٹ (0.69 فیصد ) بڑھ کر 66.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 46140 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6353 گانٹھیں زیادہ ہیں۔









