انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 19 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ اور خشک موسم کے باعث پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 1.18 سینٹ (1.8 فیصد) بڑھ کر 67.76 سینٹ فی پاﺅنڈ طے پائے۔روئی کی کل 15977 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 1240 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply