انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اوٹاوا ۔ 8 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سرد موسم کے باعث اس کی طلب میںاضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 60 سینٹ بڑھ کر 529 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 534.20 ڈالر فی ٹن جبکہ نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے …

اوٹاوا ۔ 8 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سرد موسم کے باعث اس کی طلب میںاضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 60 سینٹ بڑھ کر 529 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 534.20 ڈالر فی ٹن جبکہ نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 2.30 ڈالر کمی کے ساتھ 519.50 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں