29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانڈونیشیا ، صوبے مالوکو میں 6.1شدت کا زلزلہ،سونامی الرٹ جاری نہیں کیا...

انڈونیشیا ، صوبے مالوکو میں 6.1شدت کا زلزلہ،سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا

- Advertisement -

جکارتہ۔4فروری (اے پی پی):انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.1شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے، تاہم کوئی سونامی وارننگ نہیں کی گئی ۔

شنہوا نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالوکو منگل کی صبح 4 بجکر 35 منٹ پر لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی، زلزے کا مرکز سمندر کی تہہ میں 105 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ حکام کی جانب سے سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555736

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں