انڈونیشیا میں 5.3 شدت کا زلزلہ

جکارتہ ۔ 05 فروری (اے پی پی) انڈونیشیا کے مشرقی صوبے ن±وسا تنگارہ میں5.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ذرائع ابلاغ کے زلرلہ پیما ءمرکز کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہیپانگ شہر سے 47 کلومیٹر دورجنوب میں138 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔ حکام کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔