انڈونیشیا کے جزیرہ فلورس کے قریب 5.7 شدت کا زلزلہ

جکارتہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) انڈونیشیا کے جزیرہ فلورس کے قریبی علاقے میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز جزیرہ فلورس کے ایک چھوٹے قصبے روٹینگ کے شمال میں 151 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے جس کا مرکز سطح زمین سے 599.13 کلومیٹر کی گہرائی میں7.24 ڈگری جنوبی ارض بلد اور 120.44 ڈگری مشرقی طول …

جکارتہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) انڈونیشیا کے جزیرہ فلورس کے قریبی علاقے میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز جزیرہ فلورس کے ایک چھوٹے قصبے روٹینگ کے شمال میں 151 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے جس کا مرکز سطح زمین سے 599.13 کلومیٹر کی گہرائی میں7.24 ڈگری جنوبی ارض بلد اور 120.44 ڈگری مشرقی طول بلد میں تھا۔

مزید خبریں