انڈونیشیا کے صوبہ ملوکو کے قریب 5.7 شدت کا زلزلہ، کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جکارتہ۔ 11مئی (اے پی پی) انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ ملوکو کے قریب 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کی صبح سطح سمندر میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز صوبہ مولوک کے ضلع ٹینگارا بارت کے شمال مغرب میں 127 کلومیٹر کے فاصلے …

جکارتہ۔ 11مئی (اے پی پی) انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ ملوکو کے قریب 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کی صبح سطح سمندر میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز صوبہ مولوک کے ضلع ٹینگارا بارت کے شمال مغرب میں 127 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

مزید خبریں