جکارتہ۔14جولائی (اے پی پی):انڈونیشیا کے غیر ملکی قرضے مئی 2025 میں 435.6 بلین امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.8 فیصد زیادہ ہیں ۔ شنہوا کے مطابق کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر رمضان ڈینی پراکوسو نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ انڈونیشیا کےغیر ملکی قرضے قومی جی ڈی پی کا 30.6 فیصد ہیں۔
انڈونیشیا کے غیر ملکی قرضے 435.6 بلین امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں