انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر

کارڈف ۔ 7 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، انگلش ٹیم نے 149 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایلکس ہیلز نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز …

کارڈف ۔ 7 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، انگلش ٹیم نے 149 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایلکس ہیلز نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر بھارت کی جیت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔