انیس ویں ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی کراٹے اور ریسلنگ ٹیمیں اتوار کو چین روانہ ہو ں گی

95
ایشین گیمز

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):19 ویں ایشین گیمز میں شرکت کے لئے کراٹے اور ریسلنگ کے کھلاڑی (کل) اتوار کو چین کے شہر ہینگزو روانہ ہوں گے ۔

پاکستان ایشین گیمز میں 24 مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہا ہے ۔کراٹے ٹیم کی وطن واپسی 10 اکتوبر کو ہو ہو گی اور ریسلنگ کے کھلاڑی 8 اکتوبر کو واپس وطن پہنچیں گے۔