اوآئی سی کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرے، سید علی گیلانی

سری نگر ۔ 4 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی سیاست میں ایک فعال اور موثر کردار ادا کرتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اور اقوام متحدہ پر بھی اس حوالے سے دباﺅ ڈالے۔ ا

مزید خبریں