32 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںاورنگی ٹائون پولیس نے2گٹکاماوا فروشوں کوگرفتارکرلیا

اورنگی ٹائون پولیس نے2گٹکاماوا فروشوں کوگرفتارکرلیا

- Advertisement -

کراچی۔ 01 مئی (اے پی پی):اورنگی ٹائون پولیس نے سیکٹر 7سی اور سیکٹر 12ایل میں کارروائیوں کے دوران 2گٹکاماوا فروشوں کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے ساڑھے 12 کلوگٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی۔جمعرات کو پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں امان عرف بلا ولد جلیل اللہ اور رمضان ولد اسلم شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590950

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں