اوپن یونیورسٹی اسلا م آباد نے ٹیڈ ایکس لائسنس حاصل کرلیا

اسلام آباد ۔ 21جنوری (اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے آئیڈیاز اورتحقیق کے نتائج کی ترویج کے لئے عالمی ٹیڈ ایکس لائسنس حاصل کرلیا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ یہ ایک عالمی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں تقریبات کے ذریعہ مختلف اداروں کے منصوبوں اور کامیابیوں کو اثر انداز طریقوں سے دوسروں تک پہنچاتی ہے۔