نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) روس اور دوسرے غیر اوپیک ممالک کے ساتھ مل کر تیل کی پیدا وار پر کنٹرول کے لیے ایک طویل المیعاد سمجھوتے پر غور کررہی ہے۔انھوں نے نیویارک میں برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹرز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم تیل …
اوپیک اور روس 10، 20 سال تک تیل پیداوار میں کنٹرول پر غور کررہے ہیں، سعودی ولی عہد

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) روس اور دوسرے غیر اوپیک ممالک کے ساتھ مل کر تیل کی پیدا وار پر کنٹرول کے لیے ایک طویل المیعاد سمجھوتے پر غور کررہی ہے۔انھوں نے نیویارک میں برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹرز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم تیل کی پیداوار پر کنٹرول کے لئے سال بہ سال کی بنیاد کے بجائے دس سے بیس تک سمجھوتے پر غور کررہے ہیں۔







