اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298.31 روپے ہوگئی۔ مئی کیلئے 11.8 کلو کے …
اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298.31 روپے ہوگئی۔ مئی کیلئے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1322.90 روپے تھی۔









