اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےجمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کے مطابق 12 دسمبر (جمعرات) کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،سپر مارکیٹ، این آئی سی، سیملی ڈیم، کھدریپڑھ، اقبال ٹائون، ستارہ مارکیٹ، سروس روڈ ایسٹ، F-10/3، سی ڈبلیو او، الکیٹل، I-11/2، G-11/1، F-11/4، ریہاڑا، سی ایم پاک زونگ، کری، آئیسولیشن ہسپتال، PHA-I، کلڈنہ، بیروٹ، منگیال، پیر سوہاوہ، سدرن روڈ، نمبل فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، کٹاریاں، صادق آباد، کری روڈ، فضائیہ، طارق شہید، گلزارِ قائد، اصغر مال، عالم آباد، میجر مسعود، گلزار شہید، کمیٹی چوک، ڈھوک حکم آباد، صرافہ بازار، جناح روڈ، پیپل کالونی، مصریال، کیپٹن عامر شہید، جھنگی، چاکرا، بے نظیر بھٹو شہیدفیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، پاکستان ریلوے، ڈھوک فرمان علی، جیل پارک، NPF-II، ماڈل ٹائون،ایم ایس ایف ، لائر کالونی، کے ایچ روڈ، ڈھوک نور، حیال، شاہ جیون، آر اے بازار، پریال، جاپان روڈ، لہتراڑII،دوبیران، پنجر، حامد جھنگی، پنڈ جٹالہ، بھیر کلیال، رمن، مہوٹہ، کلر سٹی، دوبرن فیڈرز، اٹک سرکل،نواب آباد، ہارو، جلالہ، بھوئی گڑھ، نثار شہید (D/C)، میوزیم (D/S)، شاہ اللہ ڈتہ ڈبل سرکٹ، سرائے خربوزہ ڈبل سرکٹ ، کوہستان انکلیو، پنجاب سمال انڈسٹری، پورمینا ، گڑھی افغانہ، انڈسٹریل، کوہسار ویلی، گلشن صحت، پنڈ پڑیاں ڈبل سرکٹ، حمید، مانسر ، کامرہ رورل، مسکین آباد، ماڑی، دلاور آباد، ڈھوک فتح، مسلم ٹائون، نورپور، جھنگ، بھنڈر، دھرنال، کھور، گگن، ویلی، سنگجانی،MPCHS B-17 شاہ اللہ ڈتہ، پسوال فیڈرز، جہلم سرکل،ایف سیون (کچہری)، F-13 (گرمالہ)، شکریلا، پورن، ایف ایٹ سول لائن، سٹی ہائوسنگ، بوڑیاں، ایم ریاض شہید، ہیملٹ، دینہ1(بکرالہ)، ہسنوٹ، بھگوال، نیو چکریام، سوہان، نیو ڈومیلی، پیڈیال، کھائی کلیہ، ممتاز شہید، دینہ- 4 (سٹی) ، مٹوا، بھائی خان، مل اعوان، کونٹریلا، قاضیاں فیڈرز، چکوال سرکل، بھون، لائن پارک، جمل وال، کلر کہار، مین بازار، آدھی، ڈھڈیال سٹی، ڈھوڈا، چکرال، دنڈوٹ، ڈفر، دلوال، ٹوبہا، پنڈدادن خان، عبداللہ پور،خان پور، بالکسر، ڈی ایس بلاول، کالو، جٹالہ، پیرا فتیال، تھوا محرم خان، بڈھیال، پٹوالی فیڈرز، جی ایس او سرکل،صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،شاہین، ای ایٹ نیوی، NHQ، سلور اوکس، NDC، NIC، سی آر فلیٹس، NHQ-2، بلاک A، MPCHS C1&2، کیپٹل سکوائر – 2، گلشن صحت، سرائے خربوزہ، FMC-1، MPCHS B1&2، پنڈ پیڑیاں، FMC-2، میرپور1، ایم ڈی آر پی، ہیملٹ، بھونگ1، پاور ہائوس، میرپور2، منگلا کالونی، بھونگ2، میرپور 3&4فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔
آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔