اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کل بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق کل بدھ کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،فلٹریشن پلانٹ، شہزاد ٹائون،G-6، باب الالسلام، واپڈا کالونی، برما، وحید آباد، کھنہ ڈاک، تُمیر، ترامڑی، F-10مرکز، G-10/1، I-8/1، I-10/2، گولڑہ 2-، D-12/2،بھارہ کہو ، بھارہ کہو ٹو، کمپنی باغ، پی سی کوہالہ، کوٹلی ستیاں، پیر سوہاوہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پاکستان ریلوے، ڈھوک فرمان علی، جیل پارک، کار چوک، ماڈل ٹائون، نیشنل پارک، پنڈی بورڈ، لالہ زار، اڈیالہ، حیال، شاہ جیون، کینٹ، راجڑ، سہالہ کالج، حنیف شہید، کلر سٹی، ناڑا مٹور، مندرہ ۔2، پی اے ای سی ایچ ایس، سکھو، نشانِ حیدر، چک بیلی خان 2- فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،کمر شل سنٹر، صادق آباد، خرم کالونی، فضائیہ، مسلم ٹائون، اے پی ایچ ایس، آریا محلہ، ظفر الحق، میجر مسعود، جامع مسجد، سبحان الدین، علی مارکیٹ، عید گاہ،علامہ اقبال، مصریال روڈ، امیر حمزہ کالونی،اظہر آباد، زرکون ہائٹس، چاکرہ ، رتہ فیڈرز،، اٹک سرکل،نواب آباد، جلالہ، غوری، سالار گاہ، کلر کہار، فیصل ہل 1&2، سنگجانی، پنڈ پڑیاں، پی ایم کالونی، گھڑی افغاناں، پورمیانہ، شفیع چوہان، حضروD/C، دریا شریف، گوندل، مسکین آباد، غور غشتی، فوارہ چوک، شادی خان، سرکہ، بولیانوالی، نیکا کلاں، عظیم شہید، باہتر ، ناڑا، گلیال، دھرنال، فتح جنگ، چھب فیڈرز،چکوال سرکل،بہار پور، لائن پارک، دھرنکہ، سرپاک، ڈیرا مسلم، لطیفال، ڈھوڈا، چکرال، چوآ سیدن شاہ، دھریالہ جالپ، لِلہ ٹائون، کچہری، ساگر پور، پیپلی، کوٹ گلہ، کوٹ شیرا، پچنند، جی پی او چوک، ملکوال، اکوال، بلال آباد، کھوئیاں، ملتان خرد، خان پور، فیڈرز،جہلم سرکل،عباسپورہ، زبیر شہید، F-3گل افشاںِ ِ،منڈی بھلوال، پورن، کھرکھا، F-8سول لائن، F-9چک دولت، دینہ -3روہتاس، ریاض شہید، دینہ 1-بکرالہ، ہسنوٹ، F-12سنگھوئی، نتھوالا، صفدر شہید، کھوکھراں، حیات سر روڈ، نئی خانقاہ، بابا شہید، شاہ سفیر، کرسال، اسلام پورہ فیڈرز،جی ایس او سرکل ، دن 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ،کلر کہار،خیر پور،میانی،پدرار،استقلال کمیپ،پی اے ایف کلر کہار،منارہ فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے ۔