اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):آپشن انٹرنیشنل نے قومی خزانے میں 60 لاکھ روپے جرمانہ جمع کرا دیا۔مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مسابقتی کمیشن نے آپشن انٹرنیشنل پر یہ جرمانہ سٹاربکس کا نام استعمال کرنے پر کیا تھا۔آپشن بین الاقوامی برانڈ کا نام غیر قانونی طور پر استعمال کر رہا تھا۔سپریم کورٹ نے آپشن انٹرنیشنل کی مسابقتی کمیشن کے فیصلہ کے خلاف اپیل خارج کر دی تھی۔
آپشن انٹرنیشنل نے قومی خزانے میں 60 لاکھ روپے جرمانہ جمع کرا دیا
آپشن انٹرنیشنل نے قومی خزانے میں 60 لاکھ روپے جرمانہ جمع کرا دیا