اٹک، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا عید الفطر کے موقع پر پولیس تحفظ مرکز کا دورہ

209
District Police Officer
District Police Officer

اٹک۔ 11 اپریل (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے عید الفطر کے موقع پر پولیس تحفظ مرکز اٹک کا دورہ کیا اور ٹرانسجینڈرز کیمیونٹی کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹتے ہوئے کیک کاٹا اور انکو عید کی مبارک باد دی۔