اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

Illegal weapons
Illegal weapons

اٹک۔ 23 اپریل (اے پی پی):اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دوران تفتیش ملزم زبیر حسین سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ایک اور کاروائی میں دورانِ چیکنگ عابد علی عرف فیضان سے پسٹل 30 بور بر آمد کر کے ہر دو ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے لاکپ کر دیا۔