اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آج لاہور جلسے سے شرمندگی اور خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ہارڈ ٹاک اور مریم صفدر کو مینار پاکستان پر جلسے سے شرمندگی اور خفت کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر …
اپوزیشن کو آج لاہور جلسے سے شرمندگی اور خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

مزید خبریں
اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آج لاہور جلسے سے شرمندگی اور خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ہارڈ ٹاک اور مریم صفدر کو مینار پاکستان پر جلسے سے شرمندگی اور خفت کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر کی تقریر میں ”لاہوریو“ کی تکرار کے سوا کچھ نہ تھا۔








