اکتوبر میں چین کی مجموعی صنعتی پیداوار میں کمی

بیجنگ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) چین کی مجموعی صنعتی پیداوار اکتوبر میں کم رہی جس کی وجہ سماگ اور فضائی کثافت کیخلاف چینی حکومت کے اقدامات رہے۔چین کے قومی شماریاتی بیورو(این بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں فیکٹریوں اور ورکشاپس کا مجموعی پیداوری عمل نے 6.2 فیصد وسعت اختیار کی جو کہ ستمبر میں یہ عشاریہ6.6 فیصد پر تھا۔

Leave a Reply