اکتوبر 2019ءکے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی درآمدات میں 6.8فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔08 دسمبر(اے پی پی) اکتوبر 2019ءکے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی درآمدات میں 6.8فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2019ءکے دوران درآمدات کا حجم 5.2ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2018ءکے دوران 4.9ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح اکتوبر 2018ءکے مقابلہ میں اکتوبر2019ءکے دوران خشک میوہ جات اور …

اسلام آباد ۔08 دسمبر(اے پی پی) اکتوبر 2019ءکے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی درآمدات میں 6.8فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2019ءکے دوران درآمدات کا حجم 5.2ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2018ءکے دوران 4.9ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح اکتوبر 2018ءکے مقابلہ میں اکتوبر2019ءکے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی قومی درآمدات میں 6.8فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔