اسلام آباد ۔17 نومبر(اے پی پی) اکتوبر2018ءکے دورن پام آئل کی قومی درآمدات میں 23.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر2018ء کے دوران پام آئل کی درآمدات 136.9 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اکتوبر2017ء کے دوران پام آئل کی درآمدات 178.7 ملین ڈالر رہی تھیں۔ اس طرح اکتوبر2017ءکے مقابلہ میں اکتوبر2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں41.8 …
اکتوبر2018ءکے دورن پام آئل کی قومی درآمدات میں 23.4 فیصد کی کمی
اسلام آباد ۔17 نومبر(اے پی پی) اکتوبر2018ءکے دورن پام آئل کی قومی درآمدات میں 23.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر2018ء کے دوران پام آئل کی درآمدات 136.9 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اکتوبر2017ء کے دوران پام آئل کی درآمدات 178.7 ملین ڈالر رہی تھیں۔ اس طرح اکتوبر2017ءکے مقابلہ میں اکتوبر2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں41.8 ملین ڈالر یعنی23 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔









