بیجنگ ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کی سویابین کی درآمد 8.45 ملین ٹن رہی جو ایک ریکارڈ ہے جس کی وجہ آئل کی طلب میں اضافہ ہے۔ محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران کل 8.45 ملین ٹن سویا بین درآمد کی گئی جو اگست 2016 ء (7.67 ملین ٹن) کی نسبت 10.2 فیصد زیادہ …
اگست کے دوران چین کی سویابین کی درآمد 8.45 ملین ٹن رہی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کی سویابین کی درآمد 8.45 ملین ٹن رہی جو ایک ریکارڈ ہے جس کی وجہ آئل کی طلب میں اضافہ ہے۔ محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران کل 8.45 ملین ٹن سویا بین درآمد کی گئی جو اگست 2016 ء (7.67 ملین ٹن) کی نسبت 10.2 فیصد زیادہ ہے۔اگست کے دوران ویجیٹیبل آئلز کی درآمد 5 لاکھ 20 ہزار ٹن رہی جو جولائی کی نسبت 92.6 فیصد زیادہ ہے۔








