اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ۔9نومبر (اے پی پی):اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی کامیابی ہے۔ ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس پیر کو 514.61 پوائنٹ (2.12 فیصد) بڑھ کر 24839.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 23.41 پوائنٹ (1.41 فیصد) اضافے کے ساتھ 1681.90 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 416.81 پوائنٹ (1.62 فیصد) اضافے کے ساتھ 26129.78 پوائنٹ رہا۔