ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پی آئی اے کی ایئر بس 320 کے کراچی ایئر پورٹ کے نزدیک اندوہناک فضائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ مشکل کی اس گھڑی میں ریسکیو آپریشن میں مکمل طور پر پی آئی اے کے ساتھ کھڑی …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پی آئی اے کی ایئر بس 320 کے کراچی ایئر پورٹ کے نزدیک اندوہناک فضائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ مشکل کی اس گھڑی میں ریسکیو آپریشن میں مکمل طور پر پی آئی اے کے ساتھ کھڑی ہے۔