ایرانی شہر تراب پور کے کافی ہاﺅس میں خوفناک آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

تہران ۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایران کے جنوب مغربی شہر تراب پور میں ایک کافی ہاﺅس میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں 10 افراد جاں بحق اور 3 فائر فائٹرز سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ بجھانے والے عملہ کے ارکان آتشزدگی کی اطلاع ملنے کے صرف چار منٹ کے اندر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے آگ کو آس …

تہران ۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایران کے جنوب مغربی شہر تراب پور میں ایک کافی ہاﺅس میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں 10 افراد جاں بحق اور 3 فائر فائٹرز سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ بجھانے والے عملہ کے ارکان آتشزدگی کی اطلاع ملنے کے صرف چار منٹ کے اندر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے آگ کو آس پاس کی عمارتوں تک پھیلنے سے روک دیا۔

مزید خبریں