ایرانی صدر حسن روحانی آج روسی صدر سے ملاقات کرینگے

ماسکو۔ 27 مارچ (اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی روسی کا دو روزہ کر رہے ہیں۔کریملن کی پریس سروس کے مطابق حسن روحانی منگل کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔دورے کے دوران تجارت ،اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے خاص طور پر توانائی اور ٹرانسپورٹ انفراسٹکچر میں اہم مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد کی توقع ہے۔پوٹن اور روحانی عالمی اور علاقائی ایجنڈے پر بھی …

ماسکو۔ 27 مارچ (اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی روسی کا دو روزہ کر رہے ہیں۔کریملن کی پریس سروس کے مطابق حسن روحانی منگل کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔دورے کے دوران تجارت ،اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے خاص طور پر توانائی اور ٹرانسپورٹ انفراسٹکچر میں اہم مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد کی توقع ہے۔پوٹن اور روحانی عالمی اور علاقائی ایجنڈے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے اور اس کے علاوہ دو طرفہ دستاویزات پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

Leave a Reply