37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران اور بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنی شیل کے مابین معاہدہ

ایران اور بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنی شیل کے مابین معاہدہ

- Advertisement -

تہران ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) ایران نے بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنی شیل سے ایک ابتدائی معاہدہ کر لیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق شیل کے نائب سربراہ ہنس نجکیمپ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ان کی کمپنی ایران میں تیل و گیس کی تلاش اور ان سے متعلقہ مراکز کی تعمیر و ترقی میں تعاون فراہم کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32649

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں