دبئی ۔ 23 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے ملکی ایئر لائنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنی پروازوں کے راستوں پر نظر ثانی کریں۔ یو اے ای جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خطرناک تصور کیے جانے والے علاقوں کے اوپر سے پروازیں معطل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے نہ کرنے کا بھی کہا ہے۔ قبل …
ایران سے جاری کشیدگی کے باعث فضائی کمپنیاں پروازوں کے راستوں پر نظر ثانی کریں، متحدہ عرب امارات

مزید خبریں
دبئی ۔ 23 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے ملکی ایئر لائنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنی پروازوں کے راستوں پر نظر ثانی کریں۔ یو اے ای جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خطرناک تصور کیے جانے والے علاقوں کے اوپر سے پروازیں معطل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے نہ کرنے کا بھی کہا ہے۔ قبل ازیں ایمرٹس، فلائی دبئی اور اتحاد نے کہا تھا کہ انہوں نے احتیاطی تدبیر کے طور پر اپنی پروازوں کے راستے تبدیل کر لیے ہیں۔ چند دیگر بڑی مغربی ایئر لائنز نے بھی ایسے ہی اقدامات کیے ہیں۔








