ایران کا مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدرکے فیصلے کی مذمت امریکی صدر کے فیصلے سے نئی شورش جنم لینے کا خطرہ ہے، ایرانی وزات خارجہ تہران ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نئی شورش جنم لینے کا …
ایران کا مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدرکے فیصلے کی مذمت

مزید خبریں
ایران کا مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدرکے فیصلے کی مذمت
امریکی صدر کے فیصلے سے نئی شورش جنم لینے کا خطرہ ہے، ایرانی وزات خارجہ
تہران ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نئی شورش جنم لینے کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت کے خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکہ کی جانب سے اشتعال انگیز اور غیر دانشمندانہ فیصلے نہ صرف مسلمانوں میں اشتعال پیدا ہوگا بلکہ اس ایک نئی انتفادہ شروع ہوسکتی ہے۔








