ایران کے سابق صد ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ ادا کی گئی

تہران ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ منگل کو ادا کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علماءکرام ،ایران …

تہران ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازجنازہ منگل کو ادا کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی امامت میں صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علماءکرام ،ایران کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت امام خمینی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply