ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے، انتونیوگترس

اقوام متحدہ ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگترس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ضروری ہے اور اس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گترس نے وسطی افریقہ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے سے متعلق رپورٹ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …

اقوام متحدہ ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگترس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ضروری ہے اور اس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گترس نے وسطی افریقہ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے سے متعلق رپورٹ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی گئی اور یہ رپورٹ حقیقت کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply