ایران کے شہر مشہد اور محلقہ علاقوں میں شدید زلزلہ

تہران ۔ 05 اپریل (اے پی پی) ایران کے شہر مشہد اور ملحقہ علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز تہران سے 80کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی و مالی نقصان کی …

تہران ۔ 05 اپریل (اے پی پی) ایران کے شہر مشہد اور ملحقہ علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز تہران سے 80کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

Leave a Reply