نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کو توڑنے میں پہل نہیں کرے گا لیکن دوسرے فریق کی جانب سے اس کی خلاف ورزی کا ٹھوس اور مستحکم جواب دے گا۔امریکی حکومت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرکے صرف اپنی عالمی ساکھ کو متاثر کرے گی۔ایٹمی معاہدہ ٹوٹنے کی صورت میں ایران کو کوئی نقصان نہیں ہوگا