ویٹی کن سٹی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسٰی نے ویٹیکن کے سرکاری دورے کے دوران پاپائے اعظم پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دونوں مذہبی رہ نماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، دنیا میں قیام امن بالخصوص ویٹیکن اور اسلامی دنیا کے درمیان تعاون کے فروغ، محبت …
اسلام کا انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں، پوپ فرانسس

مزید خبریں
ویٹی کن سٹی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسٰی نے ویٹیکن کے سرکاری دورے کے دوران پاپائے اعظم پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دونوں مذہبی رہ نماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، دنیا میں قیام امن بالخصوص ویٹیکن اور اسلامی دنیا کے درمیان تعاون کے فروغ، محبت اور روا داری کے کلچر کے فروغ اور بقائے باہمی کے اصول کو اپنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ا








