ٹوکیو ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) ایشائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخ بڑھ گئے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں آئندہ سال فروری کے لئے ربڑ کی سپلائی 2.2 ین کے اضافے کے ساتھ 231 ین فی کلو گرام میں طے ہوئی۔ شنگھائی فیوچر ایکس چینج میں جنوری 2018ءکے لئے ربڑ کی سپلائی 70 یوآن(رنبی)کے اضافے کے ساتھ 16775 یو آن فی ٹن میں طے ہوئی۔ سنگا پور کی سیکام ایکسچینج …
ایشائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخ میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) ایشائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخ بڑھ گئے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں آئندہ سال فروری کے لئے ربڑ کی سپلائی 2.2 ین کے اضافے کے ساتھ 231 ین فی کلو گرام میں طے ہوئی۔ شنگھائی فیوچر ایکس چینج میں جنوری 2018ءکے لئے ربڑ کی سپلائی 70 یوآن(رنبی)کے اضافے کے ساتھ 16775 یو آن فی ٹن میں طے ہوئی۔ سنگا پور کی سیکام ایکسچینج میں بھی آئندہ ماہ اکتوبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 0.2 سینٹ اضافے کے ساتھ 168.80 یو ایس سینٹ فی کلو رہی۔








