ٹوکیو ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں فروری کیلئے خام ربڑ کے سودے 5 ین (2.2 فیصد ) بڑھ کر 226 ین (2.1 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں …
ایشیئن مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں فروری کیلئے خام ربڑ کے سودے 5 ین (2.2 فیصد ) بڑھ کر 226 ین (2.1 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 785 یوان گر کر 16760 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کیلئے سودے 3.2 امریکی سینٹ کم ہوکر 167.4 سینٹ فی کلو گرام طے پائے۔








