ایشیاءکی بڑی سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو ملا جلا کاروباری رجحان

ٹوکیو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ایشیاکی بڑی سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو ملا جلا کاروباری رجحان رہا۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھے روز کی تیزی کے بعد منگل کو کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جس کی وجہ جاپان کی امریکا کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات کے نتائج کا انتظار ہے۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نکی 225 انڈکس کا آغاز مندی سے ہوا جو وقفے پر44.56 پوانٹس کی کمی …

ٹوکیو ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ایشیاکی بڑی سٹاک ایکسچینجز میں منگل کو ملا جلا کاروباری رجحان رہا۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھے روز کی تیزی کے بعد منگل کو کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جس کی وجہ جاپان کی امریکا کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات کے نتائج کا انتظار ہے۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نکی 225 انڈکس کا آغاز مندی سے ہوا جو وقفے پر44.56 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 23,825.37 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس 1.33 فیصد اضافہ کے ساتھ 1,805.35. پر بند ہوا۔

مزید خبریں